• news

مجلس اعزا

لاہور(پ ر)شیخ غلام عباس کی رہائش گاہ195ابوبکر بلاک نیو گارڈن ٹائون میں آج 8نومبر بروز اتوار بعد نماز مغرب مجلس اعزابیادامام حسین منعقد ہوگی۔ جس میں علمائے کرام ذاکرین عظام خطاب کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن