• news

کراچی: پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) لیاقت آباد میں انڈر پاس کے قریب گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی شناخت معیز کے نام سے ہوئی جس کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
کراچی / پتنگ کی ڈور

ای پیپر-دی نیشن