بہار: بی جے پی کی شکست پاکستان میں سوشل میڈیا کا پسندیدہ موضوع رہا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) بہار میں بی جے پی اور نریندر مودی کی شکست پاکستان میں سوشل میڈیا کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا میں بہار کے انتخابات پر قیاس آرائیاں ہوتی رہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹوئیٹر پر بی جے پی پر پھبتی کستے ہوئے کہا کہ بہار میں انتخابات بہار میں انتخابات پاکستان میں خوشی سے چلائے جانے والے پٹاخوں اور گولوں کا ہے۔
سوشل میڈیا