• news

وزیراعظم آج یا کل مسئلہ کشمیر پر قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دینگے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف قومی اسمبلی میں آج یا کل مسئلہ کشمیر پر پالیسی بیان دیں گے۔ وزیراعظم پارلیمنٹ کو اقوام متحدہ میں چار نکاتی امن فارمولے پر اعتماد میں لیں گے۔ ایوان میں مسئلہ کشمیر پر بحث کرائی جائے گی ایوان سے متفقہ قرارداد منظور کرائی جائے گی۔
وزیراعظم بیان

ای پیپر-دی نیشن