• news

عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے: ستارہ شنا س

اسلام آباد (آن لائن) معروف ستارہ شناسوں نے کہا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے اس کے بعد عمران خان ان اثرات سے باہر نکل آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن