• news

روسی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی

ماسکو (اے پی پی) روس کے وزیراعظم دمیتری مدویدوف کی سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انگریزی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر روس کے وزیر اعظم کے فالورز کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن