؎ ایف بی آر نے اداکارہ میرا کی آمدنی اور اخراجات کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کر دیں
اسلام آباد (آن لائن) معروف سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی جانب سے بھکاریوں پر ڈالروں کی برسات کی وجہ سے ایف بی آر نے اداکارہ کی آمدنی اور خرچ کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں۔پچھلے 5 سالوں کے ٹیکس ادائیگی بارے بھی معلومات طلب کی جا سکتی ہیں۔