• news

-سندھ کے 9 ڈاکٹر برطرف

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ صحت سندھ نے طویل غیر حاضری پر گزشتہ روز 9 ڈاکٹروں کو ملازمتوں سے برطرف کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 15ڈاکٹروں کو غیر حاضری اور فرائض میں غفلت پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے۔
محکمہ صحت سندھ

ای پیپر-دی نیشن