-سندھ حکومت کا سانحہ خیر پور کی عدالتی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے سانحہ خیر پور کی عدالتی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ خیر پور واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن بنایا جائے۔ چیف سیکرٹری سندھ نے سندھ حکومت کی جانب سے خط لکھا۔
عدالتی تحقیقات کیلئے خط