• news

بلوچستان اسمبلی کااجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

کوئٹہ ( اے پی پی )بلوچستان اسمبلی کااجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج منگل کو 4:00 بجے سہ پہردوبارہ قائم مقام سپیکرعبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن