واشنگٹن میں پرانی کاروں کی دلچسپ ریلی
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کئی سال پرانی VINTAGE کاروں کی دلچسپ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کاروں نے شرکت کی۔ اس سالانہ ریلی کا آغاز کا واشنگٹن کے انٹرنیشنل سپائے میوزیم سے کیا گیا۔