20 ہزار چینیوں کا ایک ساتھ لائن ڈانس کرنے کا عالمی ریکارڈ
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں 20 ہزار لوگوں نے ایک ساتھ قطار بنا کر لائن ڈانس کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ دن کے اجالے میں تمام ڈانسرز نے سرخ یونیفارم پہن کر مختلف قطاروں میں کھڑے ہونے کے بعد میوزک کی دھن پر ڈانس کیا۔