• news

پرویز خٹک نے افغان وفد کیلئے شاہی مہمان خانہ کھولنے کی اجازت نہ دیکر پختونوں کے سر شرم سے جھکا دیئے: زاہد خان

اسلام آباد(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے افضل لالہ مرحوم کی تعزیت کیلئے آنے والے افغان وفد جس میں ممبران پارلیمنٹ اور وزراء بھی شامل تھے کیلئے شاہی مہمان خانہ نہ کھولنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اجازت نہ دیکر پختونوں کے سر شرم سے جھکا دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن