• news

پارلیمنٹ کی لفٹ بند ہوگئی، حمزہ شہباز پھنسے رہے، سپیکر کو شکایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمینٹ کی لفٹ بند ہونے کے باعث رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز لفٹ میں پھنس گئے ہیں۔ حمزہ شہباز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس آئے تھے اور لفٹ میں پھنس گئے اور 10 سے 12 منٹ اندر ہی رہے۔ حمزہ شہباز نے سپیکر سردار ایازصادق کو شکایت کردی۔

ای پیپر-دی نیشن