• news

امریکی سفارتکاروں اور تھنک ٹینک کی رضا ربانی اور ظفر الحق سے ملاقاتیں، پاکستان مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتا ہے: قائد ایوان سینٹ

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سے امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور جوناتھن پرےٹ کی سربراہی میں وفد اور تھنک ٹینک نے ملاقات کی۔ وفد نے بعدازاں راجہ ظفرالحق سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر راجہ ظفر الحق نے کہا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن کا خواہاں ہے اور ہم ڈائیلاگ کے ذریعے تمام مسائل کا حل چاہتے ہیں۔
امریکی سفارتکار/ رضا ربانی

ای پیپر-دی نیشن