• news

اوورسیز کمشن یورپ کے کوآرڈینیٹر وقار ملک کی ہمشیرہ کا انتقال

کوونٹری (نامہ نگار) اوورسیز کمشن پنجاب یورپ کے کواآرڈینیٹر کے صحافی وقار ملک کی ہمشیرہ پٹربرا کی نامور کاروباری شخصیت مظفر حسن کی خوش دامن پاکستان میں انتقال کر گئیں آپ کی ناگہانی وفات پر یورپ و برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کشمیریوں سیاسی سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن