• news

صوفیانہ کلام و محفل سماع آج ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر نے آج 11 نومبر شام 7 بجے پنجابی کمپلیکس میں محفل سماع و صوفیانہ کلام کا اہتمام کیا ہے جس میں تنویر سلامت نوشاہی قوال اور ہمنوا پرفارم کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن