• news

آدھی فیلڈ پلانٹ سے گیس اور ایل پی جی کی پیداوار شروع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آدھی فیلڈ پر واقع گیس اور ایل پی جی کے پلانٹ سے پیداوار شروع ہو گئی۔ پی پی ایل کے مطابق ڈرلنگ کے مکمل ہونے تک گیس کی رسد 24 ملین مکعب فٹ تک پہنچ جائیگی۔ اضافی سپلائی سے 1500 سے 2500 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا۔ اضافی سپلائی سے 80 میٹرک ٹن تک ایل پی جی حاصل ہو گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن