• news

بچوں کیخلاف تشدد کے خاتمہ کی کوشش لائبریا کے ابراہم کو چلڈرن پیس پرائز مل گیا

دی ہیگ (اے ایف پی) بچوں کیخلاف تشدد کے خاتمے کی کوشش کرنے پر لائبیریا کے 17سالہ لڑکے ابراہم کیتاکوانٹرنیشنل پیس پرائز سے نوازا گیا کیتا نے کہا یہ انعام میرے ملک، دنیا میں بچوں کیلئے امید کا سمبل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن