• news

فہمیدہ مرزا کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات خاندان کو ملنے والی دھمکیوں سے آگاہ کیا: ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق فہمیدہ مرزا نے چیف الیکشن کمشنر کو شوہر، بچوں کو ملنے والی دھمکیوں سے آگاہ کیا۔ فہمیدہ مرزا نے شکایت کی کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشنز میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن