• news

مالدیپ میں 7روز بعد ایمرجنسی اٹھالی گئی

نئی دہلی (رائٹرز) امریکی تنقید کے بعدمالدیپ نے رواں ہفتے نافذ کی گئی ایمرجنسی اٹھالی ہے وزارت داخلہ کے ترجمان نے جواز بیان کرتے کہا سکیورٹی کو صورتحال بہتر ہونے پر ایسا کیا ہے یادرہے 4نومبر کو 30روز کیلئے ایمرجنسی لگائی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن