• news

افریقہ میں خشک سالی سیلاب 11ملین بچوں کو بھوک سامنا

نیروبی (رائٹرز) افریقہ کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں خشک سالی اور سیلاب کا باعث 11ملین بچوں کو بھوک، بیماریوں اور پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ یونیسف رپورٹ میں لکھا ہے سب سے زیادہ ایتھوپیا متاثر ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن