• news

روسی طیارہ داعش کے نصب بم کے سبب گرنے کا امکان ہے : برطانوی وزیر خارجہ

واشنگٹن (اے ایف پی) برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کیری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا مصر میں روسی طیارہ داعش کی طرف سے نصب بم پھٹنے سے تباہ ہونے کا بڑا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن