• news

سپین: بحریہ نے یورپ آنے والے 500تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا

بارسلونا(این این آئی)سپین کی بحریہ نے لیبیا سے یورپ آنے والے 500 تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا ٗبچ جانے والے افراد میں مرد ، خواتین، کم عمر نوجوان اور2 بچے شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن