• news

ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں آج محفل شہدائے کربلا منعقد ہو گی

لاہور (پ ر) ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں آج 11 نومبر بروز بدھ بعد نماز مغرب محفل شہدائے کربلا منعقد ہو گی۔ خصوصی خطاب جماعت اہلسنت جرمنی کے رہنما علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضیٰ کریں گے۔ کلمات نقابت حافظ صاحبزادہ نعمان احمد کریں گے۔ علامہ مفتی محمد نوید قادری، علامہ حافظ فیاض احمد، صاحبزادہ حافظ برکات احمد ابرار خطاب کریں گے۔ علاوہ ازیںعلامہ پیر سید ریاض حسین شاہ کی اہلیہ کے لئے ادارہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن