• news

ہسپتالوں میں غریب مریضوں کیلئے مفت ادویات کی عدم فراہمی تشویشناک ہے: میاں کامران سیف

لاہور (خبر نگار) ق لیگ لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے ہسپتالوں میں غریب مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے مفت ادویات کی عدم فراہمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولیات کی بندش اور ادویات کی عدم فراہمی سے مریضوں کو موت کے رحم و کرم پر چھوڑا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن