• news

سرکاری ونجی سکولوں کے طلبہ کی آن لائن رجسٹریشن 16نومبر تک جاری رہے گی: ڈاکٹر عمر سیف

لاہور(لیڈی رپورٹر )پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب ایکزامینیشن کمشن کے تحت پانچویں اور مڈل کا امتحان دینے کے لئے سرکاری و نجی سکولوں کے طلبا وطالبات کی آن لائن رجسٹریشن 16نومبر تک جاری رہے گی جبکہ اب تک 51ہزار پرائیویٹ سمیت سرکاری سکولوں کے20لاکھ سے زائد طلبا و طالبات کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن