• news

حکومت نے عوام پر 40ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے: کاشف اسماعیل

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماء چودھری کاشف اسماعیل نمبردار نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے عوام کو ووٹ دینے کی سزا کے طور پر ان پر 40ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی منصوبہ بندی کو آخری شکل دیدی ہے ۔ پولیس میںبڑے پیمانے پر جعلی بھرتیاں ہورہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن