• news

شیر کا نشان پاکستان کی سر بلندی ترقی اور خوشحالی کا نشان ہے:راﺅ شہاب الدین

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب چیئرمین راﺅ شہاب الدین نے کہا ہے کہ شیر کا نشان پاکستان کی سر بلندی ترقی اور خوشحالی کا نشان ہے۔ انہوں نے کہا عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ہماری قیادت کا مشن ہے عوام کی طرف سے میٹرو بس کی تاریخی پزیرائی کے بعد اورنج ٹرین کا منصوبہ بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گا۔

ای پیپر-دی نیشن