• news

جماعت اہلسنّت کل ملک گیر ”یوم انسداد سود“ منائے گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اہلسنّت جمعہ 13نومبر کو ملک گیر ”یوم انسداد سود “ منائے گی ۔ اس سلسلہ میں سودی نظام کے خلاف خطبات جمعہ دیئے جائیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن