• news

زحل سے مماثلت رکھنے والا نیا سیارہ دریافت

واشنگٹن (اے پی پی) سائنسدانوں نے زحل سے مماثلت رکھنے والا نیا سیارہ دریافت کرلیا ہے۔ سیارے کی دریافت سے کہکشاﺅں کے باہر موجود سیاروں کے بارے جاننے کے مواقع بھی ملیں گے۔ نئے سیارے کا درجہ حرارت 260 سینٹی گریڈ تک ہونے سے سیارے پر پانی اور زندگی کے آثار موجود نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن