دھوکے باز شوہر پر بیوی نے کوڑوں کی برسات کر دی
پیرو (نیٹ نیوز) دھوکے باز شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد پیرو کی ایک خاتون نے اپنے مجازی خدا پر کوڑوں کی بارش کر دی۔ سوشل میڈیا پر خاتون کی ویڈیو نے آتے ہی دھوم مچا دی ہے جس میں خاتون کو اپنے شوہر پر کوڑوں کی برسات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔