• news

پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی: جاوید کمیانہ

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شریف سجاد بھٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں ہونے والے دوسرے مرحلہ کے بلدیاتی انتخابات میں ہماری اکثریت حاصل کرے گی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی آئندہ ہونے والے انتخابات کی تیاریوں بھرپور طریقہ سے کر رہی ہے

ای پیپر-دی نیشن