• news

پاکستان پر بیرونی قرض 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پر بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ وزارت خزانہ نے رواں سال قرضوں میں ایک ارب ڈالر کی کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ دستاویز کے مطابق 13-2012 کے اختتام تک بیرونی قرضوں کا حجم 60 ارب 90 کروڑ ڈالر تھا۔

ای پیپر-دی نیشن