• news

عمران خان کیخلاف 20 ارب کے ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سیشن عدالت میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی جانب سے عمران خان کیخلاف دائر20 ارب کے ہرجانہ کیس کی سماعت28 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ افتخار محمد چودھری کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ عمران کے وکیل بابر اعوان کو پانچ سو روپے جرمانہ کے حوالے سے درخواست عدالت عالیہ میں زیرسماعت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن