• news

سعودی عرب کی خواتین میں غیرملکیوں کے ساتھ شادی کرنے کا رجحان

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کی شہری 44 خواتین اس سال امریکی اور یورپی شہریوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق اس سال 1234 سعودی خواتین غیر ملکیوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن