• news

اسلام آباد میں قائم غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو تعمیرات ختم کرنیکا حکم

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے 15دن میں عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں واقع تمام پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیوں میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں سخت کارروائی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن