• news

فیصل آباد: رانا ثناء کے بگھی پر سوار ہوتے ہی گھوڑا نیچے گر گیا

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) عوامی الیکشن میں سیاست دان شاہی سواریاں لے کر نکل پڑے۔ فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ سے گھوڑا دغا کرگیا۔ صوبائی وزیر قانون جیسے ہی بگھی پر سوار ہوئے گھوڑا توازن کھو بیٹھا اور نیچے گر گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن