چند ماہ قبل جاری شدہ اہم پوشیدہ دستاویز کا عنوان ”پاکستان کے ایٹمی منصوبے پر بھارت کا ردعمل ہے“ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے
اسلام آباد (آن لائن) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چند ماہ قبل اہم پوشیدہ دستاویز پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ ان دستاویزات کا عنوان ”پاکستان کے ایٹمی منصوبے پر بھارت کا ردعمل ہے“ یہ دستاویزات 1981ءتا 1984ءکے دور سے متعلق ہیں۔ مقتول بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی 1980ءسے لے کر اپنی موت تک کوشش کرتی رہیں کہ کہوٹہ ایٹمی تنصیبات تباہ کر دی جائیں۔مگر وہ کامیاب نہ ہو سکیں۔ انہوں نے جب بھی حملے کا ارادہ کیا کوئی نہ کوئی رکاوٹ سامنے آ گئی۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے وطن عزیز کی حفاظت کی۔
سی آئی اے/ انکشاف