چارسدہ: گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا
چارسدہ (آئی این پی) سرو مےں دہشت گردوں نے شہری کے گھر کو بارودی مواد سے اُڑا دےا۔ تحرےب کار فرار ہو گئے۔ نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصےلات کے مطابق تھانہ سرو کے حدود رشکئی مےں نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی شہری محمد جمےل خان کے گھر مےں بارودی مواد سے زور دار دھماکہ کےا جس کے نتےجے مےں دو کمرے اور برآمدہ مکمل طورپر زمےن بوس ہو گےا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور لوگوں مےں خوف و ہراس پھےل گےا۔
گھر کو اڑا دیا