• news

بغیر سٹریکر گاڑیوں کے سول سیکرٹریٹ داخلے پر پابندی عائد

لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن نے بغیر سٹریکر سول سیکرٹریٹ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے تاہم پرائیویٹ گاڑیوں کے داخلے کی اجازت پہلے لینا پڑے گی۔

ای پیپر-دی نیشن