• news

70 کلو ہیروئن‘ 76 کلو افیم برآمد‘ کنٹینر کے ذریعے کینیڈا بھیجنے کی کوشش ناکام

کراچی (آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کی بندرگارہ پورٹ قاسم پر کارروائی کے دوران 70 کلو ہیروئن اور 76 کلو افیون برآمد کرلی۔منشیات کنٹینر کے ذریعے کینیڈا بھیجی جارہی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن