• news

کینیڈا کا عراق مزید فوجی انسٹرکٹر بھیجنے کا اعلان

اوٹاوہ (اے ایف پی) کینیڈا نے داعش کے خلاف سرگرم مقامی سکیورٹی فورسز کی تربیت کیلئے فوجی انسٹرکٹر عراق بھیجنے کا اعلان کیا ہے جبکہ انہوں نے طیارہ واپس بلانے کے فیصلے کا دفاع کیا۔

ای پیپر-دی نیشن