• news

تیسری عالمی جنگ چھڑنے کا خدشہ داعش وحشی ہے: شاہ اردن

پرسٹینا (اے ایف پی) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے انتباہ کیا انسانیت کے خلاف تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ کوسوو کے دورے پر انہوں نے پیرس حملوں پر ردعمل میں کہا داعش وحشی گروپ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن