• news

خیبر پی کے اسمبلی کے سامنے نابینا افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا

پشاور (این این آئی) خیبر پی کے کے نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا، ٹریفک بند رہی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت وعدے پورے کرے ۔

ای پیپر-دی نیشن