• news

مسلمانوں کا داخلہ ممنوع کے فیس بک پیغام پر برطانیہ میں خاتون گرفتار

لندن (بی بی سی) برطانیہ کے شہر اوکسفرڈ میں ایک بیوٹی سیلون کے فیس بک صفحے پر مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے اعلان کے بعد ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن