• news

اراضی ریکارڈ کمپیوٹر سنٹر بنانے کیلئے 43 تحصیلوں کو فنڈز کی پہلی قسط جاری

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 43 تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ کمپورٹرائز سینٹر بنانے کے لئے فنڈز کی پہلی قسط 14 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کر دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن