نائیجریا میں سابق مشیر پر دو ارب ڈالر کی چوری کا الزام، صدر نے گرفتاری کا حکم دیدیا
ابوجا (بی بی سی) نائیجریا کے صدر محمد بہاری نے اپنے پیشرو کے سلامتی کے مشیر کو دو ارب ڈالر کی مبینہ چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ سامبو دسوکی پر الزام ہے کہ انہوں نے 12 ہیلی کاپٹر، چار جنگی طیارے اور اسلحہ جعلی ٹھیکوں پر دیے تھے۔