گلشن راوی میں حاجی ذوالفقار علی چن کی جانب سے جیتنے والے چیئرمین وائس چیئرمین اور کونسلروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے ایم این اے مہر اشتیاق، حاجی ذوالفقار چن، حاجی اقبال گجر اور صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود خطاب کر رہے ہیں۔ سٹیج پر ملک عبدالستار، اویس ارشد، حاجی صادق، اعجاز منیر، چچا عبدالغنی، ہیرا بٹ اور ندیم الحسن شاہ بیٹھے ہیں