• news

آج مسلم لیگ (ن) کی فتح کا دن ہو گا: عثمان تنویر بٹ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر عثمان تنویر بٹ، ملک محمود الحسن نے کہا ہے کہ آج عوام پہلے کی طرح سیاست میں نفرت پھیلانے اور افراتفری کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر کے مسلم لیگ (ن) کو تاریخی کامیابی سے ہمکنار کریں گے۔ عوام جانتی ہے کہ ملک کی قسمت سنوارنے کا فن شریف برادران ہی جانتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن